ٹرین عوامی ایکسپریس میں پولیس اہلکار کا مسافر پر تشدد، ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹرین عوامی ایکسپریس میں پولیس اہلکار کا مسافر پر تشدد، ویڈیو وائرل

عوامی ایکسپریس میں پولیس اہلکار کی جانب سے مسافر پر بدترین تشدد کیا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

مسافر ملتان سے لاہور جا رہا تھا،پوچھ گوچھ کے دوران پولیس اہلکار نے مسافر سے بہت برا سلوک کیا،پولیس اہلکار نے تھپڑوں کی بارش کر دی موبائل پیسے بھی زبردستی جیب سے نکال لیے۔

 

ریلویز پولیس افسران نے واقعہ کے حوالے سے سخت نوٹس لے لیا،ایس پی لاہور نےکانسٹیبل کو فی الفور معطل کرکے لائنز کلوز کردیا ۔

ایس پی ریلوے رانا افتخار کے مطابق معاملے میں مزید انکوائری کا عمل جاری ہے ، قصور وار کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Related Posts