وزیراعظم پورٹل پر شکایت کرنے والے شہری کو ڈائریکٹر لیبر نے رقم واپس دلوادی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیراعظم پورٹل پر شکایت کرنے والے شہری کو ڈائریکٹر لیبر نے رقم واپس دلوادی
وزیراعظم پورٹل پر شکایت کرنے والے شہری کو ڈائریکٹر لیبر نے رقم واپس دلوادی

لاہور: وزیراعظم پورٹل پر شکایت درج کرانے والی شہری کی فریاد سن لی گئی۔ ڈاکٹر لیبر نے نجی کمپنی سے واجباب واپس دلوا دیے۔

تفصیلات کے مطابق پیسفک فارما سیوٹیکل کمپنی کے ملازم نے وزیراعظم پورٹل پر شکایت درج کرائی تھی کہ مذکورہ کمپنی میرے واجبات کئی ماہ سے ادا نہیں کررہی جبکہ میں مالی طور پر پریشانی کا شکار ہوں۔

وزیراعظم پورٹل کے کمپلین سیل نے شہری کی فریاد پر کارروائی کرتے ہوئے متعلہ لیبر ڈائریکٹر کو فوری ایکشن لینے کا کہا۔

ڈائریکٹر  لیبر ویلفیئر نارتھ سعد غفور ملہی نے کارروائی کرتے ہوئے پیسفک فارما سیوٹیکل کے ملازم کو چار لاکھ ساٹھ ہزار روپے واپس دلوا دیئے۔

Related Posts