وزیرِ اعظم کراچی کیلئے 1 ٹریلین سے زائد کے پیکیج کا اعلان آج کریں گے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان آج دورۂ کراچی کے دوران پریس کانفرنس کریں گے جس کے دوران شہرِ قائد کیلئے 1 ٹریلین سے زائد کے پیکیج کا اعلان کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان آج کراچی پہنچنے کے بعد گورنر ہاؤس کا دورہ کریں گے جہاں اہم پریس کانفرنس سے خطاب ہوگا جس کے دوران 1 ٹریلین روپے سے زائد کے پیکیج کا اعلان متوقع ہے۔

یاد رہے کہ  وزیرِ اعظم عمران خان آج شہرِ قائد کا 1 روزہ سرکاری دورہ کریں گےجس کے دوران بارش سے متاثرہ عوام الناس کیلئے  کراچی  ٹرانسفارمیشن پلان کا اعلان کیا جائے گا۔

شہرِ قائد پہنچنے کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان گورنر ہاؤس کا دورہ کریں گے جہاں وزیرِ اعظم کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر ترتیب دی گئی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس کے بعد گورنر ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس ہو گی۔ وزیرِ اعظم عمران خان میڈیا نمائندگان سے گفتگو کریں گے۔

مزید پڑھیں: وزیرِ اعظم کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کا اعلان آج کریں گے

Related Posts