وزیرِ اعظم کی قوم کو کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے گھروں پر رہنے کی ہدایت

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیرِ اعظم کی قوم کو کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے گھروں پر رہنے کی ہدایت
وزیرِ اعظم کی قوم کو کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے گھروں پر رہنے کی ہدایت

اسلام آباد:  وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے زیادہ سے زیادہ گھروں پر رہیں۔

سماجی  رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ عوام کیلئے میرا پیغام ہے کہ جس قدر ممکن ہوسکے، خود کو گھروں تک محدود رکھیں۔

  وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ جتنا لوگ خود کو نظم و ضبط سے آراستہ کریں گے، اتنا ہی حکومت کیلئے کورونا وائرس (کووِڈ 19) کی وباء سے نمٹنا آسان ہوگا۔

ملک گیر سطح پر جاری لاک ڈاؤن کی پابندیوں کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا وائرس سے جتنی جلدی نمٹیں گے، اتنا ہی بندشوں میں مرحلہ وار نرمی ممکن ہو پائے گی۔ 

Related Posts