پشاور زلمی کا آفیشل اینتھم ریلیز، ماہرہ خان ایمبیسیڈر مقرر

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پشاور: ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کیلئے پشاور زلمی کا آفیشل اینتھم ریلیز کردیا گیا ہے۔

پشاور زلمی اینتھم یوٹیوب پر جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سپر اسٹار ماہرہ خان اور حمزہ علی عباسی پی ایس ایل 8 کے لیے پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر مقرر ہوگئے ہیں۔

اس میں اسکیپر بابر اعظم اور ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑی بھی ویڈیو میں نظر آئے جن میں صائم ایوب، ارشد اقبال، صفیان مقیم، خرم شہزاد، عثمان قادر، محمد حارث اور سلمان ارشاد شامل ہیں۔

پشاور زلمی کے اینتھم میں بلال ایاز، التمش، ظہور نے اپنی آواز کا جادو جگایاہے، ایننتھم کو انٹرنیشنل پروڈیوسر ناٹی بوائے نے پروڈیوس کیا ہے۔

Related Posts