’پاکستان میرا دوسرا گھر ہے‘، پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔

پشاور زلمی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اُن کی کراچی پہنچنے کے بعد کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ڈیرن سیمی کی کراچی پہنچنے کے بعد کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے پاکستان کو اپنا دوسرا گھر کہا ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں بابر اعظم پشاور زلمی کی قیادت کریں گے۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑی پہلے ہی کراچی پہنچ گئے ہیں۔

پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی اپنا پہلا میچ کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گی۔

Related Posts