پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی منگنی،خوبصورت تصاویر منظر عام پر آگئیں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی منگنی،خوبصورت تصاویر منظر عام پر آگئیں
پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی منگنی،خوبصورت تصاویر منظر عام پر آگئیں

بھارت کی مشہور و معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا نے منگنی کرلی۔ منگنی کی خوبصورت تصاویر سامنے آگئیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی منگنی دہلی کے کپورتھلہ ہاؤس میں ہوئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by @parineetichopra

خوبصورت جوڑے کی منگنی کی تقریب میں پریانکا چوپڑا، قریبی دوستوں اور خاندان کے چند افراد شریک ہوئے، جبکہ اس کے علاوہ بھارتی ریاست دہلی کے وزیر اعلیٰ و عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال بھی اہلیہ کے ہمراہ منگی کی تقریب میں شریک ہوئے۔

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ سمیت کئی سیاستدان اور بالی وڈ شخصیات بھی منگنی کی تقریب میں شامل تھے۔

منگی کی تقریب میں بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنائیں۔

مزید پڑھیں:پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی منگنی:تقریب کی تیاریاں زوروں پر!

دونوں کی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں اور سوشل میڈیا پر تصاویر کی دھوم مچی ہوئی ہے۔

Related Posts