سینٹرل جیل میں پارہ چنار کے قیدی کی خودکشی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

علامتی تصویر

سینٹرل جیل بنوں میں قیدی نے خود کشی کرلی تاہم قیدی کی خود کشی کے اقدام کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بنوں کی سینٹرل جیل کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قیدی نے گھر والوں کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور جیل کی پی سی او سے نکلنے کے بعد خود کشی کرلی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قیدی کی خودکشی کے اقدام کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں، مرحوم قیدی کا تعلق پارا چنار سے ہے۔

Related Posts