بین الاقوامی ادارے نے پاکستان کی ثانیہ عالم کو ’برین آف دی ایئر‘ کے ایوارڈ سے نوازا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

برطانیہ کے بین الاقوامی ادارے برین ٹرسٹ کی جانب سے اس سال کا ’’برین آف دی ایئر ایوارڈ‘‘ پاکستان کی ثانیہ عالم کو دیا گیا۔

یہ ایوارڈ ہفتہ کو ٹرسٹ کے چیئرمین اور گرینڈ شطرنج ماسٹر ریمنڈ کین او بی ای نے لندن میں منعقدہ معزز مہمانوں کے اجتماع میں ثانیہ عالم کوپیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستانی چیمپئن عاطف بٹ نے ٹیککن ورلڈ ٹور فائنلز کا ٹائٹل جیت لیا

برین ٹرسٹ کی بنیاد 1990 میں مائنڈ میپس کے موجد ٹونی بوزان نے رکھی تھی۔ ہرسال ٹرسٹ کی جانب سے برین آف دی ایئر کا ایوارڈ دنیا کے بہترین مفکرین اور اعلیٰ کامیابی حاصل کرنے والوں کو دیا جاتا ہے۔

اس سال ثانیہ عالم کو عالمی ذہنی خواندگی کو بہتر بنانے اور اعلیٰ تعلیم کے ذریعے تعلیم کو بہتر بنانے کے کارنامے کے لیے اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Related Posts