پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤ میں ہے، شیخ رشید

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
مل بیٹھ کر الیکشن کا فیصلہ کریں ورنہ کھیل ختم پیسہ ہضم، شیخ رشید
پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤ میں ہے، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤ میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے جاری کردہ پیغام میں سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ 5 درجن صوبائی وزراء کا حلف انصاف اور جمہوریت کے منہ پہ طمانچہ ہے۔ پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤ میں ہے۔

سابق وزیرِ داخلہ نے کہا کہ 30 اگست تک فیصلے نہ کیے تو جھاڑو پھر جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید تیز بارش کی پیش گوئی

اُن کا کہنا تھا کہ 10 کروڑ لوگ بھوک اور مہنگائی کی لپیٹ میں ہیں اور آصف زرداری سالگرہ منانے دبئی جارہے ہیں۔اب سیاست نہیں بلکہ ریاست کو بچانا ہوگا۔

Related Posts