پاکستانی پروفسیر اورنگزیب الحفی نے سائنسی تحقیق میں پاکستان کا نام روشن کردیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی پروفسیر اورنگزیب الحفی نے سائنسی تحقیق میں پاکستان کا نام روشن کردیا
پاکستانی پروفسیر اورنگزیب الحفی نے سائنسی تحقیق میں پاکستان کا نام روشن کردیا

لاہور:پروفیسر اورنگزیب الحفی کو کثیر الجہت، تحقیق کرنے کے باعث بین الاقوامی ویب پر مبنی تنظیم امپیکٹ ہال مارکس کی سائنسی دریافتوں کے لئے ”ٹاپ ٹین“ میں شامل کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی ویب پر مبنی تنظیم امپیکٹ ہال مارکس نے پروفسیر حافی کو دنیا کے سب سے زیادہ شفاف سائنسی تحقیق کرنے پر 10میں سے 6نمبر شامل کیا گیا ہے۔

امپیکٹ ہال مارکس کی جانب سے 1.6 ملین اندراجات میں سے پروفیسر حفی کی تین سائنسی دریافتیں، میگنوٹو ہائیڈرو ٹراپزم (ایم ایچ ٹی) کا پہلا سائنسی مظاہرہ،ٹیراٹو کائینیٹکس کا آئی آر ٹی ماڈل،کورونا وائرس کی وباء پھیلنے کے حوالے سے پہلے طریقہ کار کی بنیادی تحقیق

تیسری تحقیق عالمی ادارہ برائے تحفظات کے لئے عالمی ادارہ صحت اور دیگر متعلقہ افراد کو 3 مارچ 2020 کو فراہم کیا گیا تھا۔

اس فیصلے میں 10 افراد کو ”تبدیلی کے حقیقی سرپرست، کامیابی کے دعوے کرنے والے اور اثر و رسوخ کے ٹاپ -10 کے ڈومینو اثر آرکیٹیکٹس” قرار دیا گیا ہے۔ مختلف پس منظر والے اور 190 سے زائد ممالک کے 16 لاکھ قابل ذکر افراد میں سے منتخب کرکے شارٹ لسٹ کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: دُنیا کے امیر ترین انسان جیف بیزوس نے ایمازون کی سربراہی چھوڑنے کا اعلان کردیا

Related Posts