نیویارک میں پاکستانی نژاد امریکی پولیس افسرڈکیتی مزاحمت پر قتل

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیویارک میں پاکستانی نژاد امریکی پولیس افسرڈکیتی مزاحمت پر قتل
نیویارک میں پاکستانی نژاد امریکی پولیس افسرڈکیتی مزاحمت پر قتل

نیویارک: نیو یارک پولیس کا ایک پاکستانی نژاد امریکی افسر، جنہیں ہفتے کے روز ڈیوٹی کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر سر میں گولی ماری گئی تھی، جس کے باعث وہ دم توڑ گئے۔

سٹی کے پولیس کمشنر کے مطابق نیو یارک پولیس ڈیپارٹمنٹ (NYPD) کا پانچ سالہ تجربہ کار افسر، 26 سالہ عدید فیاض ہفتے کی رات ہونے والی فائرنگ کے بعد سے تین دن سے بروکلین کے ہسپتال میں داخل تھا۔ پاکستانی نژاد شادی شدہ مقتول افسر دو چھوٹے بچوں کا باپ تھا۔

سٹی کے پولیس کمشنر نے کہا کہ پولیس آفیسر عدید فیاض ایک باپ، ایک شوہر، ایک بیٹا، اور ہمارے عظیم شہر کے محافظ تھے، افسر فیاض کو ہفتے کی رات گولی مار دی گئی تھی اور وہ آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا محکمہ ان کے انتقال پر بہت سوگوار ہے، اور ان کے اہل خانہ اور چاہنے والوں کے لئے ہماری دعائیں ہیں۔

مزید پڑھیں:زلزلہ زدہ شام میں ملبے تلے خاتون نے بچے کو جنم دیدیا

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سالہ عدید فیاض کو اس وقت ڈکیتی کے دوران گولی ماری گئی تھی جب وہ ڈیوٹی پر موجود نہیں تھے، وہ 5 برس سے پولیس کے ساتھ منسلک تھے اور ان کے سوگواران میں بیوہ اور 2 بچے شامل ہیں۔

Related Posts