دوسراٹیسٹ، پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistan win toss, elect to bat against Bangladesh in second Test

ڈھاکہ: پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے، قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ پچ بیٹنگ کیلئے اچھی لگ رہی ہے، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، جیت کا تسلسل برقرار رکھیں گے جبکہ بنگلادیش ٹیم کے کپتان کاکہنا ہے کہ ہم ٹاس جیتتے تو پہلےبیٹنگ کرتے تاہم پاکستان کو ٹف ٹائم دینے کی کوشش کرینگے۔

پاکستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔5 روزہ ٹیسٹ میچ کے آخری دن کا کھیل آج شروع ہوا۔ آغاز میں ہی پاکستان کی پہلی وکٹ 151 رنز پر گر گئی۔ مہدی حسن نے عبداللہ شفیق کو 73 رنز پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔

عابد علی سنچری نہ بنا سکے۔ پاکستان کی دوسری وکٹ 171 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد کپتان بابر اعظم اور اظہر علی نے میچ سنبھال لیا۔ دونوں بیٹرز نے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

مزید پڑھیں:پاکستان، بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم کے قریب آگ لگ گئی

Related Posts