برطانیہ میں کورونا وائرس پھیلانے کی ذمہ داری پاکستان پر عائد

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistan responsible for spreading coronavirus: UK

اسلام آباد: برطانیہ میں کورونا وائرس کے بیرون ملک سے آنے والے آدھے کیسز کا ذمہ دار پاکستان کوقراردیدیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ میں بیرون ملک سے اب تک جتنے بھی کورونا سے متاثرہ افراد آئے ہیں، ان میں سے بیشتر کا تعلق پاکستان سے ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یکم مارچ سے اب تک برطانیہ میں 190 پروازیں آئی ہیں جس کے بعد بیرون ملک سے آنے والے متاثرہ لوگوں میں سے آدھے افراد پاکستان سے آئے ہیں۔

مزید پڑھیں:کورونا کاخوف، متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے پروازیں معطل کردیں

مزید بتایا گیا ہے کہ ان پروازوں میں مجموعی طور پر 65 ہزار سے زیادہ افراد نے سفر کیا جس کے بعد ان میں سے کچھ افراد کو ایئرپورٹ سے ہی ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا اور کچھ کی حالت اس قدر تشویشناک تھی کہ انہیں ہسپتال سے ہی آئی سی یو منتقل کرنا پڑا۔

Related Posts