پاکستان بحریہ نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگالیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان بحریہ نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگالیا
پاکستان بحریہ نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگالیا

پاکستان نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگا لیا، پاکستان نے ایک اور بھارتی آبدوز کو ٹریک کر کے روک دیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی آبدوز کو ٹریک کرنے کا 5 سال میں یہ چوتھا واقعہ ہے، یہ پاک بحریہ کی قابلیت اور پاکستان کی میری ٹائم سرحدوں کے دفاع کے عزم کا عکاس ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ محمود قریشی سے یورپی کمیشن کے نائب صدر کا رابطہ، یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی بحریہ نے اپنی آبدوز کو مذموم مقاصد کےلیے پاکستانی حدود میں بھیجا، پاک بحریہ نے مسلسل چوکنا رہتے ہوئے پیشہ ورانہ مہارت کے ذریعے بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنائی، موجودہ سیکیورٹی ماحول اور مشق سی سپارک کے دوران بھارت کی جانب سے جاسوسی کا امکان تھا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے کسی ممکنہ اقدام کے پیش نظر سخت نگرانی کی جارہی تھیں۔

Related Posts