15 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے غیر ملکی سگریٹ ضبط

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کسٹمز نے 15 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے غیر ملکی سگریٹ ضبط کر لیے ہیں۔

غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹ کے خلاف انسداد اسمگلنگ آپریشنز کیلئے پاکستان کسٹمز کی خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دیدی گئیں۔

کلکٹریٹس، ایئر پورٹس پر غیر ملکی سگریٹس کی نقل و حمل پر کڑی نگاہ رکھنے کی ہدایات کردی گئی ہے۔

پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی علاقائی برآمدات میں 3 فیصد اضافہ

ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کسٹمز نے 30 اکتوبر سے 5 نومبر تک 8,157,200 سگریٹس ضبط کئے۔

اس حوالے ترجمان ایف بی آر کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کسٹمز اسمگلنگ کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے پر عزم ہے۔

Related Posts