راولپنڈی، پاکستان جنوبی افریقہ ٹیسٹ کے دوران بکی کو گرفتار کرلیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

راولپنڈی، پاکستان جنوبی افریقہ ٹیسٹ کے دوران بکی کو گرفتار کرلیا گیا
راولپنڈی، پاکستان جنوبی افریقہ ٹیسٹ کے دوران بکی کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی:پاکستان جنوبی افریقہ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوران بکی کی گرفتاری کا معاملہ،کرکٹ اسٹیڈیم سے گرفتار بکی کو ایف آئی اے نے راولپنڈی پولیس کے حوالے کر دیا۔

گرفتار بکی کے خلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے، گرفتار بکی بلال کو مشکوک انداز میں موبائل فون استعمال کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے،گرفتار ملزم دبئی میں فیضان نامی بکی سے رابطہ میں تھا۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ سری لنکا اور شارجہ میں تفتیش کر چکا ہے،گرفتار ملزم نے ابتدائی تفتیش میں بیان کہا ہے کہ متعدد بارسری لنکا اور یو اے ای جا چکا ہوں۔

گرفتار ملزم سے پانچ موبائل فونز،کراچی کرکٹ ٹیسٹ کے لئے جاری انٹری کارڈ بھی برآمد کرلیا گیاہے، ملزم نے کراچی ٹیسٹ انٹری کارڈ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے لئے جعل سازی سے استعمال کیا ہے،پولیس کے مطابق ملزم کے قبضہ سے 13 ہزار روپے بھی برآمد کئے گئے۔

Related Posts