اپوزیشن جماعتوں کو اصل دکھ باری نہ ملنے کا ہے۔ فواد چوہدری

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
اپوزیشن جماعتوں کو اصل دکھ باری نہ ملنے کا ہے۔ فواد چوہدری
اپوزیشن جماعتوں کو اصل دکھ باری نہ ملنے کا ہے۔ فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو اصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کا ہے۔

فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں کہا کہ حیران کن بات ہے کہ اپوزیشن اور ان کے میڈیا میں ہمنوا پٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم ہونے پر سیخ پاء ہیں، عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں مہنگائی نیچے جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے لئے اطمینان کا باعث ہونا چاہئیے نہ کہ پریشانی کا، اپوزیشن کو اصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

بلاول بیٹا اس طرح نہیں ہوتا،وزیراعظم بننے کیلئے محنت کرنی ہوتی ہے۔ شاہ محمود قریشی

 واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پی ایس ایل 7 میں ملتان سلطان کے خلاف لاہور کی جیت پر فواد چوہدری اس قدر خوش ہوئے کہ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کی، جس میں وفاقی وزیر نے شاعرانہ انداز اپناتے ہوئے لکھا کہ محبت کب کسی اور سے ہے، یہ سرپھری بھی لاہور سے ہے۔