موت سے بے خوف قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا، محمد رضوان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pak vs SA
(فوٹو؛ فائل)

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ہم نے اللہ تعالیٰ کے پاک کلام سے یہ سیکھا ہےکہ جنگ نہ کرو لیکن اگر تم پر جنگ مسلط کردی جائے تو پھر پیچھے نہ ہٹو۔

محمد رضوان نے کہا کہ پاکستانی نوجوان موت سے ویسے ہی محبت کرتے ہیں جیسے کچھ لوگ زندگی سےکرتے ہیں، ایسی قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ پاکستان ایک طویل عرصے سے دہشت گردی کا شکار  رہا ہے، ہماری نسلیں گولیوں کی تڑتڑاہٹ اور دھماکوں کی گونج سن کر بڑی ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت  کی مسلسل جارحیت اور دراندازی کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز کراچی منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔

Related Posts