پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان اور مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی نے گانا گنگناتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جو وائرل ہوگئی۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نمرہ خان نے حدیقہ کیانی کے ہمراہ اپنا پسندیدہ گانا گنگناتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کی، جس کے کیپشن میں انہوں نے حدیقہ کیانی کوبھی ٹیگ کیا۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حدیقہ کیانی اور نمرہ خان دونوں نے کالے رنگ کے کپڑے زیب تن کیے ہوئے ہیں اور دونوں انتہائی خوبصورت انداز میں 90 کی دہائی میں حدیقہ کیانی کا پی ٹی وی پر ریلیز ہونے والا گانا ہنسنا گنگناتی نظر آرہی ہیں۔
کورلش عثمان کی مالہن خاتون کس ترک اداکار سے شادی کررہی ہیں؟