بھارتی اداکارہ نیا شرما کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Nia Sharma Bold Photos Go Viral

بھارتی اداکارؤں نے مختصر لباس کو شوبز کی دنیا پر حکمرانی کا زینہ بنالیا، اداکارہ و ماڈل نیا شرما  کی قابلِ اعتراض اور نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ 

معروف بھارتی ماڈل و اداکارہ نیا شرما کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نازیبا تصاویر کی بھرمار ہے جس پرمداحوں کی جانب سے ملے جلے ردعمل کااظہار کیا جارہا ہے۔

17 ستمبر 1990کو پیدا ہونیوالی نیہا شرما شوبز انڈسٹری میں نیا شرما کے نام سے مشہور ہیں ۔انہوں نے اسٹار پلس کے ایک ہزار میں میری بہنا ہے ،زی ٹی وی کے جمائی راجہ ،کلرز ٹی وی کے عشق میں مرجاواں سمیت کئی ڈراموں میں کام کیا۔


 

نیا شرما2017 میں وکرم بھٹ کی ویب سیریز ٹوئسٹڈ کے ساتھ ڈیجیٹل میڈیا کی دنیا میں داخل ہوئیں۔ انہیں آخری بارویب سیریز جمائی کے دوسرے سیزن میں دیکھا گیا تھا جو گزشتہ سال مارچ میں ریلیز ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں:جھانوی کپور کا شہرت کیلئے مختصر لباس کا انتخاب، نازیبا تصاویر وائرل

نیاشرما کو2017 میں 50 سب سے پرکشش ایشیائی خواتین کی فہرست میں برطانوی اخبار ایسٹرن آئی کی طرف سے نمبر 2 پر رکھا گیا تھا جبکہ 2020میں انہیں بھارتی ٹی وی نے پرکشش خواتین کی فہرست میں دوسری پوزیشن دی تھی۔

Related Posts