فرحان اختر کی اہلیہ شیبانی ڈانڈیکر نے انسٹاگرام نام تبدیل کرلیا

کالمز

zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
فرحان اختر کی اہلیہ شیبانی ڈانڈیکر نے انسٹاگرام نام تبدیل کرلیا
فرحان اختر کی اہلیہ شیبانی ڈانڈیکر نے انسٹاگرام نام تبدیل کرلیا

فرحان اختر کی اہلیہ اداکارہ شیبانی ڈانڈیکر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے مسز فرحان اختر کا نام ہٹادیا۔

بالی ووڈ کے اداکار و فلم ساز حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں، جن کی اہلیہ اداکارہ شیبانی ڈانڈیکر نے شادی کے فورا بعد شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنا انسٹاگرام نام تبدیل کرکے مسز فرحان اختر کردیا تھا لیکن اب اداکارہ نے مسز فرحان اخترکے نام کو انسٹاگرام سے ہٹادیا ہے۔

shi

shibb

جوڑے نے 19 فروری کو جاوید اختر اور شبانہ اعظمیٰ کے کھنڈالہ فارم ہاؤس میں شادی کی تھی۔

شادی کے فورا بعد اداکارہ نے اپنا انسٹاگرام نام تبدیل کرلیا تھا لیکن اب انہوں نے اسے وہاں سے ہٹادیا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ شیبانی ڈانڈیکر کے نام کے پیچھے فرحان کا نام ابھی بھی لگا ہوا ہے، جس کو انہوں نے ماضی میں تبدیل کرکے پروڈیوسر، پریزنٹر، اداکارہ اور مسز فرحان اختر کردیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Farhan Akhtar (@faroutakhtar)

فرحان اختر اور شیبا نی ڈانڈیکر کی شادی صرف چند قریبی دوستوں اور خاندان کے افراد کے درمیان ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:اداکار فیروز خان اور عشنا شاہ کی وائرل تصاویر کی حقیقت سامنے آگئی

فرحان اختر کی شادی میں شوبز سے منسلک کئی شخصیات نے شرکت کی جس میں ہدایتکارہ و کوریوگرافر فرح خان، ہریتھک روشن، شنکر ماہادیون اور دیگر شخصیات بھی شامل تھیں۔

Related Posts