روہت شیٹھی کی فلم سرکس کو ٹوئٹر صارفین نے بدترین فلم قرار دیدیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

روہت شیٹھی کی فلم سرکس کو ٹوئٹر صارفین نے بدترین فلم قرار دیدیا
روہت شیٹھی کی فلم سرکس کو ٹوئٹر صارفین نے بدترین فلم قرار دیدیا

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار روہت شیٹھی کی فلم سرکس کو ٹوئٹر صارفین نے اُن کی اب تک کی سب سے بدترین فلم قرار دے دیا۔

فلم میں 1960 کا وہ دور فلمایا گیا ہے جب نہ موبائل تھے اور نہ سوشل میڈیا اور لوگوں کی زندگی آج کے دور سے بے حد مختلف تھی جبکہ وہ ایک سنہری دور تھا۔

کامیڈی فلم سرکس میں رنویر سنگھ، پوجا ہیج، جیکولین فرنینڈس، جانی لیور، سنجے مشرا، ورون شرما، ٹکو تلسانیہ اور وراجیش ہرجی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

روہت شیٹی کی تیار کردہ یہ فلم 23 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی، تاہم اس فلم کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

Related Posts