ہارر فلم ’دی ایکزورسسٹ بلیور‘ پر ناقدین کا ملا جلا ردعمل

مقبول خبریں

کالمز

zia-1-1-1
بازارِ حسن سے بیت اللہ تک: ایک طوائف کی ایمان افروز کہانی
zia-1-1-1
اسرائیل سے تعلقات کے بے شمار فوائد؟
zia-1-1
غزہ: بھارت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہارر فلم ’دی ایکزورسسٹ : بلیور‘ جو کہ دی ایکزورسسٹ کا سیکوئل ہے، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہے۔

دی ایکزورسسٹ بلیور ایک امریکی مافوق الفطرت ہارر فلم ہے یہ دی ایکزورسسٹ فرنچائز کی چھٹی قسط ہے اور دی ایگزارسٹ (1973) کے براہ راست سیکوئل کے طور پر کام کرتی ہے۔

فلم سینما میں ریلیز ہوگئی ہے جس پر ناقدین کا ملا جلا ردعمل آرہا ہے جس میں زیادہ تر تبصرے منفی ہیں۔

Related Posts