عمران اشرف اور سارہ خان کے نئے ڈرامے ’نمک حرام‘ کا ٹیزر ریلیز

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف پاکستانی اداکار عمران اشرف اور اداکارہ سارہ خان کے نئے ڈرامے ’نمک حرام‘ کا ٹیزر ریلیز ہوگیا۔

شکیل خان کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے کی کہانی طاقت اور دھوکہ دہی کے گرد گھومتی ہے جس کو ناظرین ضرور پسند کرینگے۔

فارس انٹرٹینمنٹ اور ایم ڈی پروڈکشنز کے تعاون سے بننے والے اس ڈرامے کی کاسٹ میں عمران اشرف، سارہ خان اور بابر علی شامل ہیں۔

قبل ازیں سارہ خان اور عمران اشرف نے ڈرامہ سیریل رقصِ بسمل میں ساتھ کام کیا تھا جس میں اُن کی جوڑی ناظرین میں بہت مقبول ہوئی تھی۔

Related Posts