نادیہ حسین نے جوان نظر آنے کا ٹوٹکہ بتادیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ وماڈل نادیہ حسین نے جوان نظر آنے کا ٹوٹکہ بتادیا۔

گزشتہ دنوں نادیہ حسین ایک مارننگ شومیں نظر آئیں جہاں پر انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی، انہوں نے کہا کہ جو لوگ بہت زیادہ دبلے ہوتے ہیں وہ بوڑھے لگنے لگتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی کو کیوں گرفتار کیا گیا؟

اُن کے بقول ایک شخص کو جوان نظر آنے کیلئے ہرسال مناسب وزن ضرور بڑھانا چاہئیے نہ کہ وہ مسلسل ڈائٹ کرتا رہے۔ انہوں نے کہا کہ ہرسال ایک پاؤنڈ وزن بڑھانے سے آپ کی جلد تروتازہ رہتی ہے اور انسان زیادہ دیر تک جوان نظر آتا ہے۔

نادیہ حسین کا مزید کہنا تھا کہ وزن بڑھنے سے آپ اور زیادہ خوبصورت لگنے لگتے ہیں۔

Related Posts