اسلام آباد میں نان، روٹی کی قیمتیں بڑھ گئیں

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد میں نان، روٹی کی قیمتیں بڑھ گئیں
اسلام آباد میں نان، روٹی کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے نان بائیوں نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

نان کی قیمت 20 روپے سے بڑھا کر 25 روپے اور روٹی کی قیمت 20 روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ تندوری کلچہ 25 روپے کے مقابلے 30 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

ریٹ لسٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ روغنی نان کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور اس کی نئی قیمت 50 روپے ہوگی۔

دریں اثنا، کراچی میں آٹے کی قیمتیں گزشتہ ہفتے کے 2400 روپے کے مقابلے 2500 روپے فی 20 کلو گرام تھیلے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

مزید پڑھیں:یوٹیلیٹی اسٹورز کل سے سبسڈی والے نرخوں پر ضروری اشیاء فراہم کریں گے

پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ آٹے کی قیمت 2500 روپے تک پہنچ گئی۔

Related Posts