ملتان سلطانز نے پشاورزلمی کو جیت کیلئے 183رنز کا ہدف دے دیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملتان سلطانز نے پشاورزلمی کو جیت کیلئے 183رنز کا ہدف دے دیا
ملتان سلطانز نے پشاورزلمی کو جیت کیلئے 183رنز کا ہدف دے دیا

لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7کے دوسرے مرحلے کے میچ میں ملتان سلطانز نے جیت کیلئے پشاورزلمی کو 183رنز کا ہدف دے دیا۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 182 رنز بنائے، شان مسعود 49 گیندوں پر 68 رنز بناکر نمایاں رہے۔

مزید پڑھیں: والدہ نے منع کیا تھا کہ سیاست میں نہ جانا، شعیب اختر کا انکشاف

واضح رہے کہ ملتان سلطانز نے ٹیم میں ایک جبکہ پشاورزلمی نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔سلطانز نے رائلی روسو کو اسکواڈ کا حصہ بنایا جبکہ لیام لیونگسٹن اور حسین طلعت کوپشاور زلمی کی فائنل الیون میں شامل کیا گیا ہے جبکہ حضرت اللہ زازائی کو ڈراپ کردیاگیا۔

Related Posts