قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے میچز جاری ہیں، ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی آج ہونے والے سپر لیگ 7 کے میچ میں لاہور قلندرز جبکہ محمد رضوان ملتان سلطانز کی قیادت کر رہے ہیں۔ملتان کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ لاہور قلندرز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کیلئے تیار ہوگئی۔
محمد حسنین باؤلنگ ایکشن درست کرکے جلد میدان میں واپسی کیلئے عزم
پی ایس ایل 7، ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 42رنز سے شکست دیدی