پشاور میں رکشے سے بھاری مقدار میں ڈالر، یورو اور سعودی ریال برآمد

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

خیبرپختونخوا پولیس نے پشاور میں رکشے سے بھاری مقدار میں ڈالر، یورو اور سعودی ریال برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس نے رکشہ سوار شخص سے جمیل چوک رنگ روڈ پر بھاری مقدار میں غیر ملکی کرنسی برآمد کی۔ ملزم کی شناخت سلمان کے نام سے ہوئی جس کا تعلق افغانستان سے بتایا جاتا ہے۔

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل غیر قانونی قرار دیدیا

پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے 1 لاکھ 75 ہزار یورو، 15 ہزار 400 ڈالر اور 4 ہزار سے زائد سعودی ریال برآمد کر لیے گئے جبکہ یہ کیس مزید قانونی کارروائی کیلئے سی ٹی ڈی کے ٹیرر فنانسنگ سیل کے حوالے کیا گیا ہے۔ 

Related Posts