ایم کیو ایم کی رعنا انصار سندھ اسمبلی کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر منتخب

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایم کیو ایم پاکستان کی رکن سندھ اسمبلی رعنا انصار سندھ اسمبلی کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر بن گئیں۔

قبل ازیں ایم کیو ایم پاکستان نے رعنا انصار کی بطور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نامزدگی کی منظوری دی تھی۔ اس سلسلے میں ہونے والے اجلاس میں ان کے نام پر اتفاق کیا گیا تھا، ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ علی خورشیدی سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرہوں گے۔ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے فیصلوں کی منظوری دی تھی۔ 

دوسری طرف حلیم عادل شیخ نے قائد حزب اختلاف کی تقرری کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر رکھا ہے، اپنے ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا کہ نگران سیٹ اپ کیلئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے مشاورت کےلیے تیار ہیں۔

Related Posts