فٹبال ورلڈکپ میں مراکش کے ہاتھوں بیلجیئم کو اپ سیٹ شکست

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں گروپ ایف کے میچ میں مراکش نے عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود  بیلجیئم کو 2 صفر سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں ایک اور اپ سیٹ کر دیا۔

مراکش کی جانب سے پہلا  گول 73 ویں منٹ میں عبدالحامد نے کیا جبکہ دوسرا گول میچ کے اختتامی مراحل میں ذکریا نے اسکور کیا۔

بیلجیئم کے خلاف فتح کے بعد مراکش گروپ ایف میں ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: 

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے چیئرمین پی سی بی سے تحقیقات کا فیصلہ کرلیا

 

اس سے قبل رواں ورلڈکپ میں سعودی عرب نے ارجنٹائن جبکہ جاپان نے جرمنی کو اپ سیٹ شکست دی تھی۔

واضح رہے کہ بیلجیئم فیفا کی عالمی رینکنگ میں دوسرے جبکہ مراکش 22 ویں نمبر پر ہے۔

Related Posts