معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کی مزید نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک ہونے کی اطلاعات ہیں، ان ویڈیوز میں انہیں ایک بار پھر شرمناک حالات میں دیکھا گیا۔
سوشل میڈیا پر لیک ویڈیوز میں مناہل ملک انتہائی شرمناک انداز میں اپنے جسم کے پوشیدہ حصوں کی نمائش کرتے ہوئے چشتیاں میں پول پارٹی کے حوالے سے بات کررہی ہیں۔
مناہل ملک پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا شخصیت ہیں۔ انہوں نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر اپنی تخلیقی اور منفرد ویڈیوز کے ذریعے شہرت حاصل کی۔ مختلف ذرائع کے مطابق، ان کے ٹک ٹاک پر لاکھوں فالورز ہیں۔
حالیہ مہینوں میں مناہل ملک کو بعض تنازعات کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کی بعض نجی ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک ہوئیں، جس کے بعد انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا۔
انہوں نے اپنے مداحوں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ وہ لوگوں کے رویوں سے تنگ آ چکی ہیں اور اندر سے مر چکی ہیں۔
سوشل میڈیا پر عید کے موقع مناہل ملک کی نئی شرمناک ویڈیوز لیک ہونے پر صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔