محمد رضوان نے گراؤنڈ میں نماز عشاء ادا کی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی ایس ایل 8 کے میچ کے دوران ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے بریک میں گراؤنڈ میں ہی نماز عشاء ادا کی۔

محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ان کی سب سے بڑی طاقت ان کا اللہ پر یقین ہے۔

اس سے پہلے بھی محمد رضوان مختلف میچز کے دوران گراؤنڈ میں ہی نماز کی ادائیگی کرچکے ہیں، جس کی وجہ سے ان کے چاہنے والے بھی ان کو پسند کرتے ہیں۔

رضوان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے شائقین رضوان کو ایک شائستہ انسان کے طور پر جانتے ہیں، جو محنت سے کرکٹ کی دنیا میں بہت کم وقت میں کامیابی کی بلندی پر پہنچے ہیں۔

Related Posts