پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس کاروبار اختتام پر اعشاریہ 73 فیصد اضافے سے 47 ہزار 418 ہے۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 580 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ کاروباری دن میں انڈیکس کی کم ترین سطح 47 ہزار 7 رہی۔ 

حصص بازار میں آج 18 کروڑ 86 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 8 ارب 79 کروڑ روپے رہی۔ 

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 8 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 95 ارب روپے ہے۔

Related Posts