جو کہتا تھا خوف کے بت توڑ دو وہ خود خوف کا بت بن چکا ہے، وزیر اطلاعات

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جو کہتا تھا خوف کے بت توڑ دو وہ خود خوف کا بت بن چکا ہے، وزیر اطلاعات
جو کہتا تھا خوف کے بت توڑ دو وہ خود خوف کا بت بن چکا ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ جو کہتا تھا خوف کے بت توڑ دو وہ خود خوف کا بت بن چکا ہے۔

عمران خان کی جانب سے عدالت میں پیشی کی تصویئر شیئر کر تے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ تصویر عمران خان کی اصل شخصیت اور کردار کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ جو کہتا تھا خوف کے بت توڑ دو وہ خود خوف کا بت بن چکا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہاکہ پاکستان کی تاریخ میں اتنا بزدل شخص پہلے کبھی نہیں دیکھا۔

مزید پڑھیں:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا از خود نوٹس فیصلہ، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ سچ ہے کھال اوڑھنے سے گیدڑ کی اصلیت بدل نہیں جاتی،جھوٹا اور منافق شخص شیر دل اور بہادر نہیں ہو سکتا۔

Related Posts