کراچی: سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے قبرستان میں نامعلوم افراد نے ایک خاتون کی قبر کھود کر لاش کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔
یہ واقعہ 13 اگست کو شہید شاہ عنایت قبرستان میں پیش آیا جہاں ملزمان جنسی زیادتی کے بعد لاش کھیتوں میں پھینکنے کے بعد فرار ہوگئے۔
یہ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب کچھ مقامی لوگوں نے خاتون کے اہل خانہ کو فون کیا اور بتایا کہ لاش باہر کے کھیت میں پڑی ہے۔
مزید پڑھیں:نور مقدم قتل کیس میں حقائق چھپانے پرمزید 6 ملزمان گرفتار