ہم اداکار ہیں پبلک پراپرٹی نہیں، مہوش حیات حد سے تجاوز کرنے پر مداح پر برہم

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہم اداکار ہیں پبلک پراپرٹی نہیں، مہوش حیات حدسے تجاوز کرنے پر مداح پر برہم
ہم اداکار ہیں پبلک پراپرٹی نہیں، مہوش حیات حدسے تجاوز کرنے پر مداح پر برہم

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے مداح کے بازو پیٹھ پر رکھنے پر اُسے کہا کہ ہم اداکار ہیں کوئی پبلک پراپرٹی نہیں جو کہیں پر بھی ہاتھ رکھ دیں۔

حال ہی میں شوبز اداکارہ نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں پر وہ مداحوں کے ساتھ تصاویر کھنچوارہی تھیں، اسی دوران ایک مداح اداکارہ کے ساتھ تصویر کھنچوانے کیلئے آگے بڑھا۔

مداح نے مہوش حیات کے پیٹھ پر ہاتھ رکھنے کی کوشش کی جس کو اداکارہ کے ساتھ کھڑے دوست نے پیچھے سے ہاتھ پکڑ کر روک دیا۔

خیال رہے کہ واقعے کی اطلاع جب مہوش حیات کو ہوئی تو اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اداکار ہیں کوئی پبلک پراپرٹی نہیں کہ جس کا جہاں پر دل چاہے وہاں پر ہاتھ رکھ دے۔

یہ بھی پڑھیں:اداکار شہود علوی کی بیٹی اریبہ علوی کے نکاح کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

انہوں ے کہا کہ تقریب کے دوران مجھے علم نہیں تھا کہ میرے پیچھے یہ ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ مہوش حیات پاکستان کی ایک نامور اداکارہ ہیں جو کہ مزاحیہ فلم پنجاب نہیں جاؤنگی، لوڈویڈنگ اور چھلاوا جیسی فلموں میں خوبصورت اداکاری کیلئے جانی جاتی ہیں۔

Related Posts