آسٹریلیا ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آسٹریلیا ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرہوگئیں
آسٹریلیا ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرہوگئیں

آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان میگ لیننگ نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔

آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان نے 13 سال قبل اپنا انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا اور وہ آسٹریلین اسپورٹس کی کامیاب ترین لیڈر کے طور پر ریٹائر ہوئی ہیں۔

31 سالہ میگ لیننگ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے والی کپتان ثابت ہوئیں۔

ورلڈ کپ2023: سری لنکا کانیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف

میگ لیننگ کے مطابق ریٹائرمنٹ کا فیصلہ مشکل ضرور تھا مگر یہی اس کا بہترین وقت تھا۔ انہوں نے 241 بین الاقوامی میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔

Related Posts