لندن: برطانوی عدالت نے مشہورومعروف کاروباری شخصیت اور بحریہ ٹاؤن کے بانی ملک ریاض کی ویزہ منسوخی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق برطانوی عدالت نے ملک ریاض اور صاحبزادے احمد علی ریاض کے 10 سالہ ملٹی انٹری وزت ویزہ منسوخی کے سرکاری فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے فیصلے کی بنیاد عوام کی فلاح و بہبود قرار دیا ہے۔
لاکھوں لوگوں کی چھتیں چھیننے سے انسانی المیہ پیدا ہوگا، سعید غنی
ڈسکہ الیکشن چوری میں ملوث افسران کیخلاف کارروائی کی جائے، شہبازشریف