میجر طفیل محمد شہید نے وطن کی حفاظت کیلئے اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں کی، وزیراعظم

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدر کے یوم شہادت پر اُنہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میجرطفیل محمد شہید نے اپنی شجاعت و بہادری سے فرض کی انجام دہی کی لازوال داستان رقم کی اور وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جان کی پرواہ بھی نہیں کی۔

اُنہوں نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم میجر طفیل محمد شہید کی اس قربانی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

جج کیخلاف جعلی پوسٹ، ایف آئی اے نے عمران خان کے وکیل کو آج طلب کرلیا

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی قوم اپنے شہداء کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی، پاکستانی قوم کو وطن کی سلامتی کی اپنے خون سے آبیاری کرنے والے شہداء پر فخر ہے۔

Related Posts