ماہرہ خان نے اپنی شادی پر کتنے لاکھ کا لباس پہنا؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ماہرہ خان نے اپنی شادی پر کتنے لاکھ کا لباس پہنا؟
ماہرہ خان نے اپنی شادی پر کتنے لاکھ کا لباس پہنا؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

اداکارہ کے مینیجر انوشے طلحہ خان نے ان کی شادی کے دن کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جو فوری طور پر وائرل ہوگئی۔

ایک انٹرویو میں ڈیزائنر فراز منان کی ترجمان نے تصدیق کی کہ ماہرہ خان نے اپنی شادی کے موقع پر ان کے تیار کردہ جوڑے کا انتخاب کیا، انہوں نے کہا کہ ہمارے کسٹمائزڈ برائیڈل ڈریسز کی قیمت کا آغاز ہی 35لاکھ سے ہوتا ہے۔

اسکرین شاٹ

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کے ایک مہنگے لہنگے میں ملبوس ہیں اور وہ دولہے کی طرف چل کر جاتی ہیں جبکہ سلیم نے سیاہ شیروانی زیب تن کی ہوئی ہے۔

اداکارہ کے مداح اُن کی شادی کی خبر سن کر بہت زیادہ خوش ہیں اور اس خوشی کا اظہار وہ سوشل میڈیا پر بھی کررہے ہیں، جبکہ مبارکباد دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Related Posts