اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتیں مزید بڑھا دیں

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتیں مزید بڑھا دیں
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتیں مزید بڑھا دیں

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتیں مزید بڑھا دیں۔

ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے 86 پیسے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 260 روپے 98 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 246 روپے 15 پیسے مہنگا کیا گیا ہے۔

اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3079 روپے 64 پیسے مقرر کردی ہے۔

مزید پڑھیں:اسلامی مالیات کے لیے اخلاقی اصولوں پر مبنی کِرِپٹو اِیکو سسٹم کا قیام کیوں ضروری ہے؟

واضح رہے کہ یکم ستمبر کو ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 38 روپے 97 پیسے کا اضافہ کیا گیا تھا جبکہ گھریلو سلنڈر 459 روپے 85 پیسے مہنگا کردیا گیا تھا۔

Related Posts