رواں ہفتے نیٹ فلکس پر پیش کی جانیوالی سیریز کی فہرست

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جولائی کا مہینہ ختم ہونے میں اب صرف کچھ ہی دن رہ گئے ہیں، ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پررواں ہفتے پیش کی جانے والی سیریز کی فہرست سامنے آگئی۔

رواں ہفتے نیٹ فلکس نے اپنے ناظرین و سامعین کی بھرپور تفریح کا اہتمام کیا ہے۔

ڈی.پی. (28 جولائی)

سیزن 2

Netflix announces D.P. season 2: Expected plot, and release date

سیریز کی کہانی ویب ٹون پر مبنی ہے ، جس میں سیزن 1 کے آگے کی کہانی دکھائی جائے گی۔

دی اَن کینی کاؤنٹر (29 جولائی)

سیزن 2

Kim Sejeong approached to reprise her role in 'The Uncanny Counter' Season  2 | PINKVILLA: Korean

دی اَن کینی کاؤنٹر ایک بین الاقوامی لائسنس یافتہ جنوبی کورین مافوق الفطرت ڈرامہ سیریز ہے، جس کا دوسرا سیزن رواں ہفتے ریلیز کیا جائے گا۔
سیزن 2 کی کہانی سومن کے گرد گھومے گی جو بچپن میں ایک حادثے کی وجہ سے معذور ہوجاتا ہے اور اس حادثے میں اس کے والدین بھی مرجاتے ہیں۔

دی ٹیلر (28 جولائی)

سیزن 2

The Tailor: Everything You Need to Know About the Turkish Drama - Netflix  Tudum

ترکی کی ڈرامائی ہٹ سیریز جلد ہی نیٹ فلکس پر ایک اور سیزن کے ساتھ واپس آئے گی۔ اس کی کہانی پیامی نامی ایک شخص کے گرد گھومےگی جو کہ ایک کامیاب باصلاحیت فیشن ڈیزائنر ہے جس کی استنبول میں بہت زیادہ ڈیمانڈ ہے۔

Related Posts