بابر اعظم پر زیادتی کا الزام، عدالت کی پولیس کو خاتون کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بابر اعظم پر زیادتی کا الزام، عدالت کی پولیس کو خاتون کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت
بابر اعظم پر زیادتی کا الزام، عدالت کی پولیس کو خاتون کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کیخلاف اندارج مقدمہ کی درخواست پرسماعت ہوئی جس کے بعد عدالت نے پولیس کو خاتون کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت کردی۔

لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج محمد نعیم نے حمیزہ مختار نامی خاتون کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے پولیس کو خاتون کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت کردی اور کہا کہ حساس معاملہ ہے پولیس فوری قانون کے مطابق کارروائی کرے۔

عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ خاتون عدالتی فیصلہ لے کر متعلقہ ایس ایچ او کے پاس پیش ہوں، اور ساری صورتحال سے پولیس کو آگاہ کریں، تاکہ مزید کارروائی آگے بڑھائی جاسکے۔

خاتون نے مؤقف اختیار کیا کہ بابر اعظم شادی کاجھانسہ دے کر زیادتی کانشانہ بناتارہا جبکہ اس حوالے سے بابر اعظم یا پاکستان کرکٹ بورڈ کا کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا ہے۔

مزید پڑھیں: مصباح اور وقار ذہنی طور پر ٹارچر کرتے آئے، مزید برداشت نہیں کرسکتا، محمد عامر

Related Posts