کیارا اڈوانی کی بولڈ تصاویر وائرل،تمام حدیں پار کردیں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کیارا اڈوانی کی بولڈ تصاویر وائرل،تمام حدید پار کردیں
کیارا اڈوانی کی بولڈ تصاویر وائرل،تمام حدید پار کردیں

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کیارا اڈوانی کی نیم عریاں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

کیارا اڈوانی کی جانب سے اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصایر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں سی گرین رنگ کا لباس زیب تن کئے دیکھا جاسکتا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے حال ہی میں شوبز انڈسٹری میں سات سال مکمل کئے ہیں۔

کیارا اڈوانی کے انسٹاگرام پر ساڑھے سترہ ملین فالوورس ہیں، جو ان کی ہر ایک سرگرمی پر نظر بنائے رکھتے ہیں۔اداکارہ نے 13 جون 2014 کو فلم پھگلی سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)

کیارا اڈوانی کی نئی آنے والی فلموں میں شیر شاہ، بھول بھلیا 2، جگ جگ جیو اور ششانک کھیتان شامل ہیں۔

واضح رہے کہ کیارا نے بعد میں ایم ایس دھونی، بھارت انے نینو، کبیر سنگھ، لسٹ اسٹوریز، گلٹی، گڈ نیوز اور اندو کی جوانی میں اپنے دامدار اداکاری کے ساتھ انڈسٹری میں خود کو ثابت کیا ہے۔

Related Posts