ستن لال کو انصاف دو، ڈھرکی میں ہندو تاجر کے قتل کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم شروع

کالمز

zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
Netizens demand justice for brutal murder of Hindu businessman Satan Lal

سندھ کے ضلع کے شہر ڈھرکی میں ہندو تاجر کے قتل کیخلاف ستن لال کو انصاف دوکے ہیش ٹیگ سے سوشل میڈیا پر مہم شروع ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ستن لال نامی ہندو تاجر تحفظ کی اپیل کررہا ہے اور مبینہ طور پر قاتلوں کے نام بھی بتارہا ہے۔

ہندو تاجر کے قتل کیخلاف سوشل میڈیا صارفین کے علاوہ عوام میں بھی شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے۔ شہریوں نے ستن لال کے قاتلوں کی جلد از جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

Related Posts