جینیس ٹیسا کی سوشل میڈیا تصاویر کے چرچے

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ جینیس ٹیسا کی تصاویر سوشل میڈیا پرمقبول ہوگئیں۔

اداکارہ جینیس ٹیسا نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں کسی ریسٹورنٹ میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ جینیس ٹیسا نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’کسی وقت آپ کو اپنا انتخاب کرنا ہوگا۔‘ انہوں نے لوکیشن میں بتایا کہ وہ اسلام آباد میں موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by JANICE TESSA (@janice_tessa)

انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

عائزہ خان نے غزہ کے شہداء کے حوالے سے کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی

اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

Related Posts