رنو ویر سنگھ کے رویے پر جھانوی کپور کا رد عمل سامنے آگیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

رنو ویر سنگھ کے رویے پر جھانوی کپور کا رد عمل سامنے آگیا
رنو ویر سنگھ کے رویے پر جھانوی کپور کا رد عمل سامنے آگیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے اداکار رنویر سنگھ کے رویے پر اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ جھانوی کپور نے کہا کہ ان کے خیال میں ٹی وی اسکرین پر رنویر سنگھ کے ساتھ ان کی جوڑی پسند کی جائے گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

جھانوی کپور نے اس سے قبل ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ڈانس ریہرسل کرتے ہوئے زخمی ہوئی تو رنویر سنگھ سے بات ہوئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

رنویر سنگھ کو میرے زخمی ہونے پر بہت افسوس تھا لیکن میں نے انہیں بتایا کہ جب بھی ایسا کچھ ہوتا ہے مجھے لگتا ہے کہ میں کچھ کام کر رہی ہوں۔مگر یہ سننے کے بعد رنو ویر نے میرا حوصلہ بڑھایا۔

رنویر سنگھ نے کہا لیکن مجھے ایسا بالکل نہیں لگتا، یہ غلط ہے کہ آپ ڈانس کرتے ہوئے زخمی ہوجائیں، آپ کو سیٹ کی وائرنگ ٹھیک کروانے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ جھانوی کپور اپنی دلچسپ تصاویر اور ویڈیوز اپنے چاہنے والوں کے لئے شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی ملتی ہے۔

Related Posts