جماعت اسلامی نے ملک گیر عوامی بیداری مہم کا آغاز کر دیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جماعتِ اسلامی کے سیکریٹری اطلاعات قیصر شریف کا کہنا ہے کہ جماعتِ اسلامی آج سے عوامی بیداری مہم کا آغاز کر رہی ہے۔

قیصر شریف نے اپنے بیان میں بتایا کہ سراج الحق مالا کنڈ جلسہ عام میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

اگست کا پہلا ہفتہ بہت اہم، حکومت کو لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں۔شیخ رشید

اُنہوں نے مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی کے بارے میں کہا کہ بجلی کے بل عوام پر آفت بن کر گر رہے ہیں۔

جماعتِ اسلامی کے سیکریٹری اطلاعات قیصر شریف کایہ بھی کہنا ہے کہ مہنگائی نے عام آدمی سے دو وقت کی روٹی تک چھین لی ہے۔

Related Posts